news

لوئر دیر: جنازے کے دوران خود کش حملہ، 31 جاں بحق، 65 سے زائد زخمی

iverson

لوئر دیر(پیمن)لوئر دیر کے علاقے جندول میں جنازہ کے دوران خود کش حملے میں 31 افراد جاں بحق اور 65 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق تیمر گرہ سے 35 کلومیٹر مغرب کی جانب واقع علاقہ جندول میں سابق افغان گورنر ملک زرین کے بھانجے بخت سلطان کی نمازہ جنازہ میں ایک خود کش حملہ » مزید

ڈینگی کے خاتمے کےلئے ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہو گا:شہبازشریف

iverson

لاھور(پیمن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں قائم کمیٹی کو اِس حوالے سے طویل المعیاد منصوبہ بندی کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔ ڈینگی کے سری لنکن ماہرین » مزید

ایبٹ آباد واقعے سے متعلق حقائق منظر عام پر لائے جائینگے،جسٹس جاوید

iverson

اسلام آباد(پیمن)ایبٹ آباد کمیشن کے سربراہ جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد واقعے سے متعلق حقائق مرتب کرکے منظر عام پر لائے جائیں گے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جاسکے۔ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی موجودگی اور امریکی آپریشن میں ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات » مزید

news

لیبیا:باغی فوج قذافی کے آبائی شہر سرت میں داخل

iverson

طرابلس(پیمن)لیبیا کے باغی جنگجو معزول صدر معمر قذافی کے آبائی شہر سرت میں داخل ہو گئے ہیں۔باغی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے جنگجوٶں نے سرت پر قبضے کے لیے جمعرات کو ایک بھرپور حملہ کیا ہے۔ مصراتہ فوجی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ''مصراتہ کے جنگجو مغربی پُل کی جانب سے» مزید

شامی صدر کے مستعفی ہونے سے دہشت گردی کو فروغ ملے گا: روس

iverson

ماسکو(پیمن)روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر شامی صدر بشار الاسد کی حکومت مظاہروں کے دباؤ کے نتیجے میں ختم ہوئی تو اس سے دہشت گرد تنظیموں کو سر اٹھانے کا موقع ملے گا۔ ذرائع کے مطابق روسی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدے دار علیا روگاشیوف نے کہا ہے کہ ''اگر شامی حکومت اپنا اقتدار» مزید

ایران میں نئی قسم کے فضائی ہتھیاروں کا تجربہ

iverson

تھران(پیمن)ایران کی فضائیہ کے کمانڈر ان چیف جنرل حسن شاہ صافی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں ہونے والی فوجی مشقوں کے موقع پر ایرانی ساخت کے جدید ترین فضائی بموں اور میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے جو خود ہدف منتخب کرنے کے قابل ہیں۔ جنرل موصوف کے مطابق مشقوں کے دوران » مزید

news

پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

iverson

لاھور(پیمن)پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کی سیریز کا اعلان کر دیا گیا، دونوں روایتی حریف سولہ نومبر سے میدان میں اتریں گے۔ پاک بھارت بلائنڈ کرکٹ سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے کھیلے جائیں گے۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان سیریز سولہ سے ستائیس نومبر تک جاری رہے گی۔» مزید

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے آج ٹی 20 میں مدمقابل

iverson

ھرارے(پیمن)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ دورہ زمبابوے میں شیڈول دو ٹی 20 میچز کا افتتاحی میچ آج ہو گا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر پانچ بجے میدان میں اتریں گی۔ واحد ٹیسٹ اور پھر تین ون ڈے میچز کی سیریز کو اپنے » مزید

news

بالی وڈ اور بھارتی عوام علی ظفر کے دیوانے ہوگئے

iverson

ممبئی(پیمن)بالی وڈ اور بھارتی عوام علی ظفر کے دیوانے ہوگئے ہیں، فلم میرے برادر کی دلہن نے صرف چار روز میں 29 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا۔ بالی وڈ فلم تیرے بن لادن میں اداکاری کے لاجواب جوہر دکھا کر علی ظفر نے نہ صرف شائقین بلکہ ٹاپ بالی ووڈ ایکٹرز اور ڈائریکٹرز کے دل بھی جیت» مزید

بابا رام دیو میری اداؤں سے ساری تپسیا بھول جائیں گے، راکھی ساونت

iverson

ممبئی(پیمن)بالی ووڈ آئٹم گرل راکھی ساونت بھارتی یوگا گرو بابا رام دیو کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑگئی ہیں ۔ اب ان کا کہناہے بابا رام دیو بگ باس شو میں شریک ہوئے تواس کی اداؤں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی ساری تپسیا بھول جائیں گے ۔ اس سے قبل راکھی ساونت بارہا بابارام دیو سے شادی » مزید

Articles

Articles

ADs

ADs


Cumberland hotel London
Copyright © 2011 PAKISTAN EXCLUSIVE MULTIMEDIA NEWS NETWORK